پی ایچ اے کی اسحاق ڈارکے گھر کے سامنے پارک میں پناہ گا ہ بنانے کی اجازت

  پی ایچ اے کی اسحاق ڈارکے گھر کے سامنے پارک میں پناہ گا ہ بنانے کی اجازت

  



لاہور(اپنے نمائندے سے) پی ایچ اے نے ڈپٹی کمشنر کو عارضی پناہ گاہ بنانے کی منظوری دیتے ہوئے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر کے سامنے پارک میں پناہ گاہ بنانے کی مشروط اجازت د ے دی ہے جبکہ اس بات کی یقین دہانی کروانے اور دو ہفتے کا اجازت نامہ بھی جاری کر دیا گیا ہے اور تاکید کی گئی کہ عارضی پناہ گاہ کے قیام کے دوران پارک کو کوئی نقصان نا پہنچایا جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1