عوام کو ریلیف دینے کے لئے عملی اقدامات کرنے ہوں گے،فائق شاہ

  عوام کو ریلیف دینے کے لئے عملی اقدامات کرنے ہوں گے،فائق شاہ

  



لاہور(پ ر) چیئرمین امن ترقی پارٹی محمد فائق شاہ نے کہا ہے کہ عوامی ریلیف دعووں سے نہیں عمل سے آئے گاتمام سیاسی جماعتیں منشور اور وعدے کر کے آتی ہیں مگر سندھ،بلوجستان، پنجاب،کے پی،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں استحصال کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1