قاری محمدقاسم کی والدہ کا انتقال

  قاری محمدقاسم کی والدہ کا انتقال

  



لاہور (نمائندہ خصوصی)دارالعلوم ختم نبوت چیچہ وطنی کے صدر مدرس استاذالقراء قاری محمدقاسم کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں،مرحومہ کی نماز جنازہ جلہ آرائیں (لودھراں)میں اداکی گئی،جس میں علمائے کرام،دینی رہنماؤں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افرادنے بڑی تعداد میں شرکت کی۔مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر سید عطاء المہیمن بخاری، نائب امیرسید محمد کفیل بخاری،سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے مرحومہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1