شاہ لطیف ٹاؤن،ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص زخمی

شاہ لطیف ٹاؤن،ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص زخمی

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف کے علاقے لانڈھی جوگی موڑ کے قریب فائرنگ سے24 سالہ علی رضا ولد غلام جان زخمی ہوگیا مضروب کو طبی امداد کیلئے جناح اسپتال لایا گیا تاہم پولیس واقعے کو ڈکیتی مزاحمت قرار دے رہی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر