انچارج غازی بیراج چیک پوسٹ حبیب خان کی کارکردگی نمایاں

    انچارج غازی بیراج چیک پوسٹ حبیب خان کی کارکردگی نمایاں

  



صوابی(نمائندہ خصوصی) انچارج غازی بیراج چیک پوسٹ حبیب خان کی کارکردگی نمایاں رھی پہلے لاکھوں روپے مالیت کے آدھا کلو ھیروئن اور پچاس گرام ھیروئن موٹرسائیکل کے ذریعے سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکر مشتاق ساکن گلہ کو گرفتارکرلیا. اسطرح سات کلو چرس بھی موٹر سائیکل کے زریعے محمد نعیم ساکن بونیر سے برآمد کیاگیا یہ چرس سیٹ کے نیچے چھپاکر راولپنڈی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنایا. تھانہ غازی پولیس کی خوش قسمتی ھے کہ ان کو ایسا تجربہ کار انچارج غازی چیک پوسٹ ملا ھے یہی وجہ ھے کہ ڈی پی او ھری پورڈاکٹر ذاھداللہ نے اعلی کارکردگی پر حبیب خان انچارج غازی بیراج چیک پوسٹ کو توصیفی سرٹفیکٹ اور نقدانعام دینے کا اعلان کی

مزید : پشاورصفحہ آخر