کبیرزمان انتقال کرگئے

کبیرزمان انتقال کرگئے

  



سرائے نورنگ (نمائندہ پاکستان) مرحوم ٹھیکیدارحاجی محمدزمان کے فرزندکبیرزمان انتقال کرگئے مرحوم کی نمازجنازہ گذشتہ روزاُن کے آبائی گاؤں تاجہ زئی میں اداکی گئی جس میں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر