بلاول بھٹو کا آج نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ، قانونی ٹیم تحریری جواب جمع کرائے گی

بلاول بھٹو کا آج نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ، قانونی ٹیم تحریری جواب جمع ...

  



اسلام آباد (این این آئی)جے وی اوپل 225 کیس میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے (آج) جمعرات کو نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ قانونی ٹیم کے مطابق بلاول بھٹو کی جانب سے تحریری جواب نیب میں جمع کروایا جائے گا۔ یا رہے کہ بلاول بھٹو کو نیب نے 13 فروری کو طلب کر رکھا ہے۔لطیف کھوسہ نے بتایاکہ جو بھی مہنگائی اور غلط پالیسیوں خلاف بات کرتا ہے اسے نیب طلبی کا نوٹس مل جاتا ہے،بلاول بھٹو کو طلبی کا نوٹس بھیجنا غکط اقدام ہے۔

بلاول بھٹو

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر