ٹانک میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام،دو بارودی سرنگ ناکارہ

    ٹانک میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام،دو بارودی سرنگ ناکارہ

  



ٹانک(نمائندہ خصوصی)ٹانک کا علاقہ بڑی تباہی سے بچ گیا سرے خلہ نزد منزئی سب ڈویژن جنڈولہ ضلع ٹانک کے علاقہ میں دہشتگردوں کی جانب سے چھپائی گئی 2 بارودی سرنگ حساس اداروں اور ایف سی کی جانب سے بروقت کارروائی سے ناکارہ بنا دیا گیاجس سے علاقہ بہت بڑی تباہی سے بچ گیا ہے

مزید : صفحہ اول