لاہور میں پولیس کی وردی پہنے خاتون گرفتار، یہ دراصل کہاں سے لے کر آئی تھی؟ جان کر پولیس والے بھی حیران رہ گئے

لاہور میں پولیس کی وردی پہنے خاتون گرفتار، یہ دراصل کہاں سے لے کر آئی تھی؟ ...
لاہور میں پولیس کی وردی پہنے خاتون گرفتار، یہ دراصل کہاں سے لے کر آئی تھی؟ جان کر پولیس والے بھی حیران رہ گئے

  



لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں پولیس نے وردی میں ملبوس خاتون کو ضلع کچہری پہنچنے پر گرفتارکرلیا اور مقدمہ درج کرلیا۔ذرائع لے مطابق اہلکار کی جانب سے ملزمہ سے پوسٹنگ سے متعلق دریافت کیا تو جواب نہ دے سکی۔ملزمہ کے خلاف داتا دربار تھانے میں لڑائی کا مقدمہ درج تھا، مقدمہ درج ہونے پر خاتون کو محرر کے کمرے میں بٹھایا گیا۔ملزمہ نے اہلکاروں کی عدم موجودگی پرکمرے میں لٹکی یونیفارم پہنی۔ملزمہ کے خلاف پولیس وردی کے غیرقانونی استعمال کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور