لاہورماڈل ٹاﺅن کچہری،رابی پیرزادہ کیخلاف غیرقانونی طور پر مگرمچھ اور سانپ پالنے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا

لاہورماڈل ٹاﺅن کچہری،رابی پیرزادہ کیخلاف غیرقانونی طور پر مگرمچھ اور سانپ ...
لاہورماڈل ٹاﺅن کچہری،رابی پیرزادہ کیخلاف غیرقانونی طور پر مگرمچھ اور سانپ پالنے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی مقامی عدالت نے رابی پیرزادہ کیخلاف غیرقانونی طور پر مگرمچھ اور سانپ پالنے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا،عدالت نے رابی پیرزادہ کو مقدمہ میں بری کرنے کا حکم دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہورماڈل ٹاﺅن کچہری میں گلوکارہ رابی پیرزادہ کیخلاف غیرقانونی قانونی طورپرمگرمچھ اورسانپ پالنے کے کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے رابی پیرزادہ کو مقدمہ میں بری کرنے کا حکم دیدیا۔

واضح رہے کہ گلوکارہ رابی پیرزادہ کیخلاف غیرقانونی طور پر مگرمچھ اور سانپ پالنے پر محکمہ جنگلی حیات کی جانب سے مقدمہ دائر کیاگیاتھا۔

مزید : تفریح