آئی ایم ایف کے دورہ پاکستان کے شیڈول میں توسیع مگر کیوں؟ وجہ بھی سامنے آ گئی

آئی ایم ایف کے دورہ پاکستان کے شیڈول میں توسیع مگر کیوں؟ وجہ بھی سامنے آ گئی
آئی ایم ایف کے دورہ پاکستان کے شیڈول میں توسیع مگر کیوں؟ وجہ بھی سامنے آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) وفد کے دورہ پاکستان کے شیڈول میں توسیع کر دی گئی ہے جس کے کچھ ارکان کل کراچی کا دورہ بھی کریں گے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کے دورہ پاکستان کے شیڈول میں توسیع کر دی گئی اور آج 8 بجے پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور ہو گا۔
رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف وفد کے کچھ ارکان کل کراچی کا دورہ کریں گے جہاں وہ مختلف اداروں کے نمائندوں سے ملاقاتیں کرے گا جبکہ اسلام آباد میں آئی ایم ایف کے دیگر نمائندوں کی جانب سے کل بھی مذاکرات کا امکان ہے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -