پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ ، دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ ، دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ ، دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چھ بجے شروع ہوگا۔
پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے،پاکستان نے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز میچ کے بعد تین رنز سے شکست دی تھی۔دوسرے ٹی 20 میں دونوں ٹیموں کی جانب سے ایک سے دو تبدیلیاں کئیے جانے کا امکان ہے۔

مزید :

کھیل -