محنت اور لگن کے ذریعے  کامیابی حاصل کی،تعبیر خان

  محنت اور لگن کے ذریعے  کامیابی حاصل کی،تعبیر خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور( فلم رپورٹر)محنت اور لگن سے کام کرکے موجودہ مقام حاصل کیا ہے نہ شارٹ کٹ نہ فحاشی کا شہارا لیا پھر بھی شائقین کے دلوں پر راج کرتی ہوں ان خیالات کا اظہارمعروف ماڈل و اداکارہ تعبیر خان نے خصوصی گفتگو میں کیا،انہوں نے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں ہمیشہ کچھ منفرد کر کے دکھانے کی کوشش کرتی ہوں اس لئے عوام میری پرفارمنس کو بے حد پسند کرتے ہیں،ایک سوال کے جواب میںتعبیرخان نے کہا کہ ایسی شناخت بنانے کی خواہش مند ہوں کہ لوگ مجھے مدتوں فراموش نہ کر سکیں۔

مزید :

کلچر -