قصور،32 سالہ شخص کی نعش برآمد

قصور،32 سالہ شخص کی نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور (بیورو رپورٹ)پولیس تھانہ گنڈا سنگھ نے اطلاع ملنے پر حسین خان والا کے نزدیک سے قادی ونڈ کے رہائشی 32 سالہ نوید ولد مقصود میو کی نعش برآمد کر لی پولیس کے مطابق وہ مبینہ طور پر نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے۔

 اور نشہ نہ ملنے کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوئی ہے۔ پولیس مصروف کارروائی ہے ۔

مزید :

علاقائی -