اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ فعال،ڈیٹا سینٹر کی اپ گریڈیشن مکمل

  اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ فعال،ڈیٹا سینٹر کی اپ گریڈیشن مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ گزشتہ دو روز سے بند ہونے کے باعث وکلا اور سائلین کو مشکلات کا سامنا رہا تاہم اب ویب سائٹ کی اپ گریڈیشن کا کام مکمل کرلیا گیا ہے،نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر آن لائن کازلسٹ اور کیسوں کی تفصیلات اپلوڈ ہوتی ہیں تاہم گزشتہ دو روز سے ہائیکورٹ کی ویب سائٹ بند رہی،ویب سائٹ پر کیسز کے مختصر اور تفصیلی فیصلوں سے آگاہی ملتی ہے اور دائر درخواستوں پر اعتراضات اور مقرر ہونے کی تفصیل موجود ہوتی ہے۔

ویب سائٹ

مزید :

صفحہ اول -