بشری ٰبی بی کی بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کیخلاف درخواست آج سماعت کیلئے مقرر

        بشری ٰبی بی کی بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کیخلاف درخواست آج سماعت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ کیس میں سزا یافتہ سابق وزیر اعظم و بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کے خلاف درخواست سماعت (آج) منگل کے لیے مقرر ہوگئی ہے،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواست پر سماعت کریں گے۔

 بشری بی بی

مزید :

صفحہ اول -