تمام اسٹیک ہولڈر سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کی فکر کریں‘ سعد رفیق

    تمام اسٹیک ہولڈر سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کی فکر کریں‘ سعد رفیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈر سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کی فکر کریں ،نفرتیں فیصلوں پر غالب نہیں آنی چاہئیں۔ ایکس پرجاری اپنے بیان میں سعد رفیق نے کہا کہ اپنی اپنی غلطیوں کا تجزیہ کیا جائے ،دل کشادہ کیے جائیں ،اپنی جگہ رہتے ہوئے سچائی اورتدبر کی بات کی جائے ،اللہ کریم پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔

سعد رفیق