پریذائیڈنگ آفیسر سے بدتمیزی،مہر چوری کا الزام، تین افراد کیخلاف مقدمہ درج

   پریذائیڈنگ آفیسر سے بدتمیزی،مہر چوری کا الزام، تین افراد کیخلاف مقدمہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)عام انتخابات کے دوران سرکاری پریزائڈنگ آفیسر سے بدتمیزی اورمہر چوری کا الزام، شمالی چھاونی پولیس نے دو خواتین سمیت تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ شمالی چھاونی پولیس نے پریزائڈنگ آفیسر قیس محمد کی مدعیت میں سرکاری پریزائڈنگ آفیسر سے بدتمیزی اورمہر چوری کا مقدمہ درج کر لیا پریزائڈنگ آفیسر کا کہنا ہے کہ ملزم عباس ڈوگر، غزالہ اور آسیہ نے پولنگ کی ویڈیوز بنائیں اورویڈیو بنانے سے منع کرنے پر بدتمیزی کی اورانہیں زدوکوب کرکے 9 خانوں والی سرکاری مہر چوری کرلی 

بد تمیزی

مزید :

صفحہ آخر -