لاہور بار ایسوسی ایشن کے سابق نائب صدرکیخلاف مقدمہ درج 

   لاہور بار ایسوسی ایشن کے سابق نائب صدرکیخلاف مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کر ائم رپو رٹر) لاہور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق نائب صدر ندیم ضیاء بٹ کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ مقدمے کے اندراج کے بعد وکلاء نے پولیس کا سیشن کورٹ میں داخلہ بند کر دیا اور آئی جی پولیس پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ ندیم ضیاء بٹ کے خلاف مقدمہ فوری طور پر واپس لیا جائے۔

مقدمہ درج

مزید :

صفحہ آخر -