نشتر، دوران علاج بدنام زمانہ منشیات  فروش پولیس، انتظامیہ کو چکمہ دیکر فرار

نشتر، دوران علاج بدنام زمانہ منشیات  فروش پولیس، انتظامیہ کو چکمہ دیکر فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال میں ناقص سکیورٹی کا پول کھل کر سامنے گیا۔ بدنام زمانہ منشیات فروش دوران علاج معالجہ پولیس و نشتر ہسپتال انتظامیہ کو چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔واضح رہے تھانہ جلیل آباد کی زیر حراست ملزم مشتاق کو آپریشن کی غرض (بقیہ نمبر15صفحہ7پر)

نے نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا ھا۔جس کا ڈاکٹروں نے  ہرنیا کے آپریشن تجویز کیا ہوا تھا۔زیر علاج گزشتہ روز آپریشن تھیٹر میں آپریشن سے قبل مشتاق ملزم فرار ہوگیا۔بتایا جارہا ہے کہ پولیس تھانہ جلیل آباد نے ملزم کے خلاف بجرم  9C  کا مقدمہ نمبری 99/24  درج ہے۔جبکہ مقامی  پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی۔