کوٹ ادو،کباڑ گودام میں دھماکہ، مالک کیخلاف سنگین دفعات کا مقدمہ درج

  کوٹ ادو،کباڑ گودام میں دھماکہ، مالک کیخلاف سنگین دفعات کا مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوٹ ادو(نامہ نگار،نمائندہ پاکستان) دھماکہ  خیز مواد پھٹنے سے دو مزدور شدید زخمی ہونے کا معاملہ کباڑ خانہ مالک کے خلاف دھماکہ خیز مواد رکھنے پر مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق  وارڈ نمبر 14 بی کا رہائشی کاشف حیات قریشی کباڑ کے گودام میں مزدوروں سے سا(بقیہ نمبر34صفحہ7پر)

مان کباڑ آہنی ٹرک پر لوڈ کرارہا تھا کہ ٹرک کے اندر اچانک بارودی مواد پھٹنے سے مزدور محمد علی دایہ، جمشید علی دایہ شدید زخمی ہوگئے جس پر تھانہ سٹی پولیس نے دھماکہ خیرز مواد قبضہ رکھنے پر کباڑ گودام کے مالک کے خلاف سنگین نوعیت کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔