وزیراعلیٰ کا دورہ ملتان اچانک ملتوی  نشتر ہسپتال میں اخراجات رائیگاں 

وزیراعلیٰ کا دورہ ملتان اچانک ملتوی  نشتر ہسپتال میں اخراجات رائیگاں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان(وقائع نگار)نگران وزیر اعلی پنجاب کا گزشتہ روز ملتان کا دورہ ایک بار پھر  بوجہ مصروفیت ملتوی ہوگیا۔جس کی وجہ سے نشتر ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے (بقیہ نمبر33صفحہ7پر)

کیے گئے انتظامات بھی رائیگاں رہے۔باوثوق ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا نشتر ہسپتال کے پچھلے دو دوروں کی اطلاع پر ہسپتال انتظامیہ نے تقریبا چار لاکھ روپے غباروں پر خرچ کر ڈالے۔لیکن وزیر اعلی پنجاب ملتان نہیں پہنچ سکے۔اور سب کے انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے۔جبکہ ڈاکٹروں کا کہنا تھا  کہ نشتر ہسپتال انتظامیہ کو چاہیے تھا کہ چار لاکھ روپے کے غباروں خریدنے سے بہتر تھا۔کہ وہ  ان پیسوں کو غریبوں کے علاج معالجہ پر خرچ کر دیتے تاکہ دعائیں مل جاتیں۔واضح رہے وزیر اعلی پنجاب نشتر ہسپتال میں مختلف وارڈز کی رینوویشن کے بعد افتتاح کیلئے آنا