مریم نواز ودیگر کے ا نتخابی نتائج کےخلاف درخواستیں قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ 

مریم نواز ودیگر کے ا نتخابی نتائج کےخلاف درخواستیں قابل سماعت ہونے پر فیصلہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے مریم نواز، خواجہ آصف ،عطا ءتارڑ، سمیت دیگران کے انتخابی نتائج کے خلاف دائر درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا، عدالت میں ریحانہ ڈار سمیت دیگران نے درخواستوں میں فارم 47 کے نتائج کو چیلنج کیا ہے۔

فیصلہ محفوظ 

مزید :

صفحہ اول -