نگران حکومت جانے سے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کیلئے تیار

نگران حکومت جانے سے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کیلئے تیار
نگران حکومت جانے سے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کیلئے تیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نئی حکومت سے پہلے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاری کرلی گئی ۔

نجی ٹی وی چینل  دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی جا سکتی ہے تاہم ڈیزل 7روپے 50پیسے فی لٹرمہنگا ہونے کا امکان  ہے،

ذرائع کاکہنا ہے کہ لائٹ ڈیزل 2روپے 82پیسے فی لٹرمہنگا ہونے کا امکان  ہے،مٹی کے تیل کی فی لٹر قیمت میں ایک روپیہ 7پیسے اضافہ ہو سکتا ہے۔