ملتان سلطانزکوریس ٹوپلے کے بعد بڑاجھٹکا،فاسٹ بولر احسان اللہ لیگ سے باہر ہوگئے

ملتان سلطانزکوریس ٹوپلے کے بعد بڑاجھٹکا،فاسٹ بولر احسان اللہ لیگ سے باہر ...
ملتان سلطانزکوریس ٹوپلے کے بعد بڑاجھٹکا،فاسٹ بولر احسان اللہ لیگ سے باہر ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 سے باہر ہوگئے۔سما کے مطابق ملتان سلطانز کے لئے بری خبر سامنے آئی ہے کہ فاسٹ بولر احسان اللہ انجری کے باعث پی ایس ایل سیزن 9 نہیں کھیل پائیں گے،دوسری جانب ریس ٹوپلے بھی ملتان سلطانز کو پی ایس ایل کے اس سیزن کے لئے دستیاب نہیں ہوں گے،ریس ٹوپلے کی عدم دستیابی کی وجہ انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے ان کو این او سی جاری نہ کرنا بتائی گئی ہے۔

مزید :

کھیل -PSL -PSL News Update -