لائیو اپ ڈیٹس

پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا

پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا
پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا
سورس: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس  وفاقی دارالحکومت میں شروع ہو گیا ہے ۔اجلاس میں  اہم فیصلے کیے جائیں گے ۔ اجلاس میں حکومت سازی سے متعلق( ن) لیگ کے ساتھ پاور شیئرنگ کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔سی ای سی اجلاس کی صدارت بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کر رہے ہیں۔