الیکشن کمیشن نے مزید 2 حلقوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے مزید 2 حلقوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
الیکشن کمیشن نے مزید 2 حلقوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2مزید حلقوں  سے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

الیکشن کمیشن نے این اے 128  لاہور سے عون چودھری ،این اے 11 شانگلہ سے امیر مقام کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔