پاکستان کا فلپائن میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث نقصان پراظہار افسوس

پاکستان کا فلپائن میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث نقصان پراظہار افسوس
پاکستان کا فلپائن میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث نقصان پراظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی جانب سے فلپائن میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث نقصان پراظہار افسوس کیا گیاہے۔

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ جنوبی فلپائن میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ہونے والی تباہی پر بہت افسردہ ہیں, فلپائن کی حکومت ، عوام اور متاثرین کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں, یہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہونے والی تباہی ہے,  اس پر قابو پانے کیلئےاجتماعی کارروائی کی ضرورت ہے۔

مزید :

قومی -