نواز شریف،شہبازشریف ،مریم نواز،حمزہ شہبازاورعطاتارڑکی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری

نواز شریف،شہبازشریف ،مریم نواز،حمزہ شہبازاورعطاتارڑکی کامیابی کا نوٹی ...
نواز شریف،شہبازشریف ،مریم نواز،حمزہ شہبازاورعطاتارڑکی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نےلاہورکی 5قومی اسمبلی کی نشستوں پرکامیابی کانوٹی فکیشن جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن نے نواز شریف،شہبازشریف ،مریم نواز،حمزہ شہبازاورعطاتارڑکی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کیا،این اے 130 سے نوازشریف،حمزہ شہباز این اے 118،این اے 119سے مریم نوازکی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کردیاگیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق عطااللہ تارڑکااین اے127سے کامیاب قرارپائے،شہباز شریف کو این اے130سےکامیاب قراردیاگیاہے۔