مسلم لیگ (ن) اور ایم کیوایم قائدین کی اسلام آباد میں اہم مشاورتی بیٹھک 

مسلم لیگ (ن) اور ایم کیوایم قائدین کی اسلام آباد میں اہم مشاورتی بیٹھک 
 مسلم لیگ (ن) اور ایم کیوایم قائدین کی اسلام آباد میں اہم مشاورتی بیٹھک 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور ایم کیوایم قائدین کی اسلام آباد میں اہم مشاورتی بیٹھک ہوئی۔

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے ایم کیوایم  کےوفد نے ملاقات کی،وفد کی قیادت ایم کیوایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کی ،گورنر سندھ کامران ٹیسوری، ڈاکٹر فاروق ستار ، مصطفیٰ کمال بھی وفد میں شامل تھے ۔مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار، ایاز صادق اور ملک احمد خان بھی ملاقات میں موجود تھے ۔

قائدین نے سیاسی صورتحال اور حکومت سازی سے متعلق مشاورت  کی،دونوں جماعتوں  نےباہمی تعاون آگے بڑھنے پر اتفاق  کیا،شہبازشریف نے ایم کیوایم کے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

09afe1e3cd01afb20cefd4cf48d1498b