بلفاسٹ میں پولیس اور مظاہرین میں تصادم، سینکڑوں زخمی

بلفاسٹ میں پولیس اور مظاہرین میں تصادم، سینکڑوں زخمی
بلفاسٹ میں پولیس اور مظاہرین میں تصادم، سینکڑوں زخمی

  

لندن (بیورو رپورٹ) برطانیہ کے زیر انتظام آئرلینڈ کے شہر بلفاسٹ میں برطانوی پرچم اتارنے کے خلاف ہنگاموں میں 16 پولیس اہلکاروں سمیت 100 سے زائد زائرین زخمی ہو گئے۔ پولیس نے ہزاروں مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ربڑ کی گولیوں اور آنسو گیس کا اندھا دھند استعمال کیا جس کے جواب میں مظاہرین نے بھی بھرپور مزاحمت کی۔ مظاہرین بلفاسٹ ٹاﺅن ہال پر برٹش پرچم اتارنے کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ 

مزید : بین الاقوامی