کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ، خاتون مسافرجاں بحق

کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ، خاتون مسافرجاں بحق
کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ، خاتون مسافرجاں بحق

  

کرم ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) مسافر بس بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس سے ایک خاتون مسافر جاں بحق اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ کرم ایجنسی کے علاقے صدہ میں پاراچنار سے پشاور جانے والی بس بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے ایک مسافر جاں بحق اور آٹھ مسافر زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

مزید : کرّم