وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر بم حملہ ، 14اہلکار شہید

وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر بم حملہ ، 14اہلکار شہید
وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر بم حملہ ، 14اہلکار شہید

شمالی وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک) قبائلی علاقہ جات میں دو مختلف مقامات پر سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں14اہلکارشہید اور24زخمی ہوگئے۔مقامی میڈیا کے مطابق ڈمڈیل میں دوسلی رزمک روڈ پرفورسز کے قافلے کے قریب ریموٹ کنٹرول بم حملے میں21اہلکارزخمی ہوئے ۔اُدھر مہمند ایجنسی کے علاقے مچنی میں بم دھماکے کے نتیجے میں تین اہلکارزخمی ہوگئے۔

مزید : وزیرستان /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...