بھارت :مسافر بس میں اجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

بھارت :مسافر بس میں اجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا
بھارت :مسافر بس میں اجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت مسافر بس میں جنسی تشدد کا ایک واقعہ پیش آیا ہے ۔بھارتی شہر ا مرتسر میں 29سالہ خاتون کو بس کے اندر اجتمائی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون جگت پور سے گورداس پور اپنے سسرال جا رہی تھی کہ ملزمان بس کو اغواءکر کے نامعلوم جگہ پر لے گئے جہاں انہوں نے بد اخلاقی کی۔ایس ایس پی رجنت سنگھ کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں خاتون کی زیادتی کی تصدیق ہو گئی ہے اور چھ ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ مزید گرفتاریوں کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔