پولیس موبائل پر حملہ ،ایس ایچ او زخمی

پولیس موبائل پر حملہ ،ایس ایچ او زخمی
پولیس موبائل پر حملہ ،ایس ایچ او زخمی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

بنوں(مانیٹرنگ ڈیسک)حوید میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا ہے۔ جس کے نتیجے میں ایس ایچ او زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس اور دہشت گروں کے درمیان گائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ پولیس کی مزید نفری طلب کر لی گئی ہے۔

مزید : بنوں