کراچی کے علاقے کلفٹن میں موبائل سروس بند

کراچی کے علاقے کلفٹن میں موبائل سروس بند
کراچی کے علاقے کلفٹن میں موبائل سروس بند

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے کلفٹن میں موبائل سروس 3گھنٹے کیلئے معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پر کراچی کلفٹن میں موبائل سروس بند کی گئی ہے، موبائل فون سروس رات 10بجے تک معطل رہے گی۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں