گائیکی میرا شوق اور ایکٹنگ جنون

گائیکی میرا شوق اور ایکٹنگ جنون

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل زاریہ نے کہا ہے کہ گائیکی میرا شوق اور ایکٹنگ جنون ہے۔میرے پاس افیئر کے لیے وقت نہیں، ان دنوں ایک ٹی وی پراجیکٹ کر رہی ہوں۔زاریہ نے کہا کہ کامیابی ہمیشہ ایک طویل سفر طے کرنے کے بعد ہی حاصل ہوتی ہے اور شوبزانڈسٹری تو ویسے بھی کانٹوں کی سیج کی طرح ہے جس پر پھونک پھونک کر قدم رکھنا پڑتا ہے، خود کو اس لحاظ سے خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ اداکاری اورماڈلنگ دونوں میں عزت سولت اور شہرت ملی ہے۔

مزید :

کلچر -