حمیرا چنا کی15جنوری کو برطانیہ سے وطن واپس پہنچےں گئےں
لاہور(فلم رپورٹر)گلوکارہ حمیرا چنا 15 جنوری کو برطانیہ سے وطن واپس آئیں گی۔اپنے دورہ کے دوران حمیرا چنا نے برطانیہ کے مختلف شہروں میں ہومنے والے شوز میں پرفارم کیا ان کے تمام شوز میں موسیقی کے متوالوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔انہیں اس دورہ کی دعوت پاکستانی نژاد معروف شاعر سفی حسن نے دی تھی۔