ایمہ ویلیز نے گلو کارہ کیلی مینوگ کو دنیا کی سب سے نفیس شخصیت قرار دیا

ایمہ ویلیز نے گلو کارہ کیلی مینوگ کو دنیا کی سب سے نفیس شخصیت قرار دیا

  

لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی وڈ ٹی وی شو کی میزبان ایمہ ویلیز نے گلو کارہ کیلی مینوگ کو دنیا کی سب سے نفیس شخصیت قرار دیا۔ ایمہ ویلیز نے اپنے حالیہ انٹرویو میں گلو کارہ کیلی مینوگ کو اپنی پسندیدہ شخصیت قرار دیدیا اور کہا کہ وہ دنیا کی نفیس ترین خاتون ہیں ۔ ان کی شخصیت قابل تعریف ہے کیلی بہت ہی ملنساراور پیار کرنے والی خاتون ہیں۔ ویلیز ان دنوں ٹی وی شو ” دی وائس “ کے سیزن تھری میں میزبانی کے فرائض سر انجام دے رہی ہیں۔ ان کے ہمراہ شو میں ساتھی میزبان ماروین ہیومز ہیں۔

مزید :

کلچر -