اپنے کام سے زیادہ دوسرے کے کام سے متاثر ہوتا ہوں‘ شاہ رخ

اپنے کام سے زیادہ دوسرے کے کام سے متاثر ہوتا ہوں‘ شاہ رخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (اے این این) بالی وڈ کے کنگ خان کی فلمی مصروفیت کم ہو گئی۔ کہتے ہیں اب اپنے کام سے زیادہ دوسرے کے کام سے متاثر ہوتا ہوں۔سپر سٹار شاہ رخ خان کی گزشتہ سال صرف ایک فلم چنائی ایکسپریس ریلیز ہوئی۔ دو ہزار بارہ میں بھی کنگ خان صرف جب تک ہے جاں میں جلوہ گر ہوئے۔ اداکار کی رواں سال بھی ایک فلم ہیپی نیو ائیر ریلیز ہو رہی ہے۔ شارخ خان کے مطابق اب وہ کم فلمیں سائن کر رہے ہیں۔ ایوارڈ تقریبات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کنگ خان نے کہا ہر ایوارڈ ان کے لیے خاص ہوتا ہے۔ اپنے بچوں کے لیے زیادہ سے زیادہ ایوارڈ جیتنے کی خواہش ہے۔

مزید :

کلچر -