کراچی میں چھ افراد کے قاتلوں کا سراغ مل گیا

کراچی میں چھ افراد کے قاتلوں کا سراغ مل گیا
کراچی
کیپشن:   کراچی

  

کراچی( مانیٹرنگ  ڈیسک) پولیس نے گلشنِ معمار کے مزار پر چھ افراد کے قتک کے ملزموں کا سراغ لگا لیا ہے ۔ پولیس کے مطابق ملزموإ کی سناخت مکمل کرلی گئی ہے اور ان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جنہوں نے ان افراد کو مزرار پر خواتین کے آنے پر قتل کیا ۔ پولیس کے مطابق مزار پر آنے والوں کو خطرے سے ااگاہ بھی کیا گیا تھا۔ تمام ملزم گلشن، معمار ہی کے رہنے والے بتائے جاتے ہیں۔

مزید :

کراچی -