ترکی نے پاکستان کا مال بردار طیارہ اتار لیا

ترکی نے پاکستان کا مال بردار طیارہ اتار لیا

  

انقرہ( مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی نے شام جانے والے پاکستانی مال بردار طیارے کو شک کی بنیاد پر انقرہ میں اتار لیا۔ریڈیو تہران  کے مطابق پاکستان کی ایک نجی کمپنی کی ملکیت مال بردار یہ طیارہ  کرغیزستان کے شہر بشکیک سے شام میں خانہ جنگی کے باعث پناہ گزین کیمپوں میں رہنے والے افراد کے لئے امدادی سامان لے کر جارہا تھا اور جب یہ طیارہ ترکی کی فضائی حدود میں داخل ہوا تو ترک حکام نے طیارے کو انقرہ ایئرپورٹ پر اتار لیا۔ ایک گھنٹہ تلاشی کے بعد طیارے کو دوبارہ شام کے لئے اڑان بھرنے کی اجازت دے دی گئ

مزید :

قومی -