پولیس کے خوف سے 3خواتین 4بچوں سمیت دریائے سندھ میں کود گئیں

پولیس کے خوف سے 3خواتین 4بچوں سمیت دریائے سندھ میں کود گئیں
pakistan
کیپشن:   پاکستان

  

کشمور(مانیٹرنگ ڈیسک))پولیس کے چھاپے کے دوران گرفتاری سے بچنے کے لیے خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد نے دریائے سندھ میں چھلانگ لگا دی جن میں سے ایک بچے کی لاش نکال لی گئی ہے اور دو خواتین سمیت 5 افراد کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ دو افراد کی تلاش جاری ہے۔کشمور ک اور ٹھل پولیس نے نواحی گاؤں امدادبگوار میں  اشتہاری ملزموں کی گرفتاری کے لئے  چھاپہ مارا، تو گرفتاری سے بچنے کیلئے 3 خواتین  نے4 بچوں سمیت دریائے سندھ میں چھلانگ مارد ی ۔مقامی ذرائع کے مطاق پولیس نےڈاکوؤں کے 6 گھر بھی گرا دیئے گئے ہیں۔

مزید :

قومی -