انوشکا نے کوہلی کو ’بولڈ‘ کر دیا، راتیں اکٹھی گزرنے لگیں

انوشکا نے کوہلی کو ’بولڈ‘ کر دیا، راتیں اکٹھی گزرنے لگیں
انوشکا نے کوہلی کو ’بولڈ‘ کر دیا، راتیں اکٹھی گزرنے لگیں
کیپشن:   Virat, Kohli

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی زلفوں کے اسیر ہوگئے ہیں اوران کی راتیں بھی انوشکا کے گھر پر گزر رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا نے جس عمارت میں تین فلیٹ خریدے ہیں وہاں کے واچ مین نے بتایا کہ ویرات صاحب کل رات کو میڈم کے گھر پر ہی تھے، پانچ دن سے تو یہیں پر ہیں۔ اس واچ مین کے ایک ساتھی نے یہ بھی بتایا کہ ویرات رات دوبجے جاتے ہیں اور رات کو ساڑھے آٹھ بجے آتے ہیں، جب ویرات کوہلی ساﺅتھ افریقہ روانہ ہوئے تو انوشکا نے بوسے کے ساتھ بڑے پیار سے انہیں رخصت کیا اور واپسی پر استقبال بھی کیا تب سے وہ یہیں دیکھے جاتے ہیں ۔

مزید :

تفریح -