پنجاب حکومت کا12 ربیع الاول پر قیدیوں کی سزا میں کمی کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا12 ربیع الاول پر قیدیوں کی سزا میں کمی کا فیصلہ
پنجاب حکومت کا ربیع الاول پر قیدیوں کی سزا میں کمی کا فیصلہ
کیپشن:   Kot Lakhpat Jail lahore

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی کمی کافیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سزا میں کمی کا اطلاق چھوٹے موٹے جرائم میں بند قیدیوں پر ہو گا تاہم بڑے جرائم میں بند قیدیوں پر اس فیصلے کا اطلاق نہیں ہو گا۔

مزید :

لاہور -