عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر کوئٹہ میں موبائل سروس معطل

عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر کوئٹہ میں موبائل سروس معطل
ربیع الاولﷺ کے موقع پر کوئٹہ میں موبائل سروس معطل
کیپشن:   Quetta Map

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان حکومت نے عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ سیکرٹری داخلہ کے مطابق عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر کوئٹہ بھر میں صبح سات سے شام سات بجے تک موبائل فون سروس معطل رہے گی۔

مزید :

کوئٹہ -