چوہدری اسلم کے بعد ایم کیو ایم کی سینئر قیادت طالبان کی ہٹ لسٹ پر ہے: نیشنل کرائسز مینجمنٹ سیل

چوہدری اسلم کے بعد ایم کیو ایم کی سینئر قیادت طالبان کی ہٹ لسٹ پر ہے: نیشنل ...
چوہدری اسلم کے بعد ایم کیو ایم کی سینئر قیادت طالبان کی ہٹ لسٹ پر ہے: نیشنل کرائسز مینجمنٹ سیل
کیپشن: MQM Leaders

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم پر حملے کے بعد اب متحدہ قومی موومنٹ کی سینئر قیادت طالبان کی ہٹ لسٹ پر ہیں اور ان پر حملوں کا خطرہ ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ کے نیشنل کرائسز مینجمنٹ سیل کے مطابق ایم کیو ایم کے سینئر رہنماﺅں، ڈاکٹر فاروق ستار نبیل گبول اور فیصل سبزواری پر حملوں کا خطرہ ہے تاہم ان رہنماﺅں پر حملے کب اور کہاں کئے جائیں گے اس بارے میں کوئی تفصیلات نہیں ہیں۔ نیشنل کرائسز مینجمنٹ سیل نے متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔

مزید :

کراچی -