سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی
کیپشن:   Gold price

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے ساتھ 51,200 روپے ہو گئی ہے۔

مزید :

بزنس -