موبائل فون سروس بند کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو درخواستیں موصول

موبائل فون سروس بند کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو درخواستیں موصول
 موبائل فون سروس بند کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو درخواستیں موصول
کیپشن:   Mobiles

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ موبائل فون بندش سے متعلق صوبوں سے درخواستیں موصول ہوئی ہیں جس پر حساس علاقوں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں کل موبائل فون سروس بند کرنے پر غور کیا جا رہا تاہم اس سے متعلق ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

مزید :

اسلام آباد -