ملتان میں 12 ربیع الاول پر 70 فٹ لمبا کیک کاٹا جائے گا

ملتان میں 12 ربیع الاول پر 70 فٹ لمبا کیک کاٹا جائے گا
ملتان میں 12 ربیع الاول پر 70 فٹ لمبا کیک کاٹا گیا
کیپشن:   Cake

  

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر ہیں اور لوگوں کی جانب سے گلیوں کی تزائین و آرائش کا سلسلہ جاری ہے۔ ملتان 12 ربیع الاول کے موقع پر نبی کریمﷺ سے عقیدت کا اظہار کرنے کیلئے 5,000 پاﺅنڈ وزنی اور 70 فٹ لمبا کیک تیار کیا گیا جسے کاٹنے کیلئے چاقو کے بجائے تلوار استعمال کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق یہ کیک 7 روز میں تیار کیا گیا جو 12 ربیع الاول کو کاٹا جائے گا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -